پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا کے ذریعے پراپیگنڈا ،کون سی اہم سیاسی جماعت کے لوگ ملوث ہیں؟شواہد مل گئے،حیرت انگیزانکشافات
اسلام آباد(آئی این پی)پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا کے ذریعے پروپیگنڈا کرنے کی انکوائری میں ایف آئی اے نے دائرہ کار وسیع کر دیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو بعض ایسے شواہد ملے ہیں جن سے یہ ثابت ہوا ہے کہ پاکستا ن تحریک انصاف کے کچھ لوگ پاک فوج کے خلاف… Continue 23reading پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا کے ذریعے پراپیگنڈا ،کون سی اہم سیاسی جماعت کے لوگ ملوث ہیں؟شواہد مل گئے،حیرت انگیزانکشافات