اہم ترین شہرمیں موذی وبانے زورپکڑلیا،ایک ہی دن میں کتنے سومریض ہسپتال لائے گئے،عوام میں کھلبلی مچ گئی
ملتان(آئی این پی)ملتان شہر اور گردنواح میں گیسٹرو کا مرض زور پکڑنے لگا۔ جس کے باعث ایک ہی دن میں گیسٹرو کے 207 مریض مختلف اسپتالوں میں لائے گئے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کی غفلت اور مضر صحت مشروبات کے استعمال کے باعث مختلف سرکاری ہسپتالوں میں گیسٹرو کے مریضوں کی آمد کا سلسلہ جاری… Continue 23reading اہم ترین شہرمیں موذی وبانے زورپکڑلیا،ایک ہی دن میں کتنے سومریض ہسپتال لائے گئے،عوام میں کھلبلی مچ گئی