بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

عالمی عدالت کافیصلہ ، مودی سے دوستی نبھادی ،بھارتی حکومت سے نوازشریف کواعلی ترین اعزازدینے کامطالبہ کردیاگیا

datetime 18  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف تجزیہ کارمعیدپیرزادہ نے عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیوکی پھانسی پرحکم امتناعی جاری ہونے پر کہاہے کہ اس فیصلے پربھارتی وزیراعظم نریندرمودی کو وزیراعظم نوازشریف کواعلی ترین سول اعزاز’’بھارت کادوست ‘‘ دینے کے بارے میں

سوچ بچارشروع کردینی چاہیے۔سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپرمعیدپیرزادہ نے کہاکہ کلبھوشن یادیوکے بارے میں عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کو چاہیے کہ وہ وزیراعظم نوازشریف کوبھارت سے دوستی کااعلی ترین اعزازدے دیں ۔

 

 

 

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…