پاکستان کی پہلی شہید خاتون پائلٹ مریم مختیار کون تھیں؟ کیا کارہائے نمایاں سرانجام دیئے؟ جان کر داد دینگے!!
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مریم مختیار پاک فضائیہ کی پہلی خاتون آفیسر ہیں، جو دوران پرواز حادثے کا شکار ہو کر شہید ہوئیں۔ 23 سالہ مریم مختیار ایک بہادر اور نڈر خاتون تھیں۔ ان کے والدکرنل ریٹائرڈ مختیار احمد کا تعلق بھی فوج سے ہے۔ مریم یکم جنوری 1992ء کو پیدا ہوئیں، ان کے آباؤاجدادکا تعلق پنو… Continue 23reading پاکستان کی پہلی شہید خاتون پائلٹ مریم مختیار کون تھیں؟ کیا کارہائے نمایاں سرانجام دیئے؟ جان کر داد دینگے!!