مبارکاں ،مبارکاں،پاکستان کے وزیر اعظم شاہد خاقان آج کتنے برس کے ہوگئے،پڑھئے حالات زندگی
اسلام آ با د (آن لائن) وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی انسٹھ برس کے ہو گئے وہ اپنی59ویں سالگرہ آ ج بدھ کو منائیں گے ۔وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی27دسمبر1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے انہیں یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ6بار رکن قومی اسمبلی منتخب ہو چکے ہیں وہ وزیر تجارت اور وزیر… Continue 23reading مبارکاں ،مبارکاں،پاکستان کے وزیر اعظم شاہد خاقان آج کتنے برس کے ہوگئے،پڑھئے حالات زندگی