نوابزادہ لشکری رئیسانی نے ساتھیوں سمیت اہم سیاسی جماعت میں شمولیت کا اعلان کردیا
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) 70 سال سے ملک میں کسی حکومت کوچلنے نہیں دیاگیا،آئین کے تقدس کوپامال کیاجارہاہے،لشکری رئیسانی،سیاسی رہنما نوابزادہ لشکری رئیسانی ساتھیوں سمیت بی این پی میں شامل ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لشکری رئیسانی نے کہا کہ ملک کوآگے بڑھانے کیلئے آئین کی شکل میں عمرانی… Continue 23reading نوابزادہ لشکری رئیسانی نے ساتھیوں سمیت اہم سیاسی جماعت میں شمولیت کا اعلان کردیا