پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

مبارکاں ،مبارکاں،پاکستان کے وزیر اعظم شاہد خاقان آج کتنے برس کے ہوگئے،پڑھئے حالات زندگی

datetime 26  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آ با د (آن لائن) وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی انسٹھ برس کے ہو گئے وہ اپنی59ویں سالگرہ آ ج بدھ کو منائیں گے ۔وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی27دسمبر1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے انہیں یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ6بار رکن قومی اسمبلی منتخب ہو چکے ہیں وہ وزیر تجارت اور وزیر پٹرولیم بھی رہ چکے ہیں۔شاہد خاقان عباسی کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے

اور وہ میاں نواز شریف کے قابل اعتماد ساتھیوں میں شمار ہوتے ہیں ۔نواز شریف کی نااہلی کے بعد جولائی2017ء سے شاہد خاقان عباسی ملک کے وزیر اعظم ہیں۔شاہد خاقان عباسی معروف سیاستدان خاقان عباسی کے فرزند ہیں جو کہ جونیجو کابینہ میں وفاقی وزیر تھے اور1988ء میں سانحہ اوجڑی کیمپ میں جاں بحق ہو گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…