لال شہبازقلندرکے مزار پر دھماکہ،زخمیوں کوکیسے ہسپتال لے جایاجارہاہے ؟حکومتی بے حسی کاپول کھل گیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سیہون شریف میں لال شہبازقلندرکے مزار پر دھماکے کے بعد حکومت کی امدادی کارروائیوں کاپول کھل گیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق لال شہبازقلندرکے مزارکے احاطے میں ہونے والادھماکہ خودکش ہے جبکہ اس میں دودرجن سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ زخمیوں کی تعداد100 سے زائد ہے ۔حکومت کی طرف سے فوری طورپرامدادی کارروائیاں شروع… Continue 23reading لال شہبازقلندرکے مزار پر دھماکہ،زخمیوں کوکیسے ہسپتال لے جایاجارہاہے ؟حکومتی بے حسی کاپول کھل گیا