آئندہ الیکشن میں آپ ہمارے اتحادی نہیں ہونگے،’’کپتان ‘‘ نے بڑے گروپ کو جھنڈی دکھادی
پنڈی گھیب/اسلام آباد (آئی این پی )تحریک انصاف اٹک کے رہنما اورممبرایگزیکٹوکمیٹی ملک سہیل کمڑیال نے کہاہے کہ تحریک انصاف آئندہ الیکشن میں کسی سے اتحاد نہیں کرے گی‘عمران خان نے پی ٹی آئی کو ملاقات کے دوران بتا دیا کہ میجر طاہر صادق گروپ سے اتحاد کے باعث پارٹی کو ضلع اٹک میں کتنا… Continue 23reading آئندہ الیکشن میں آپ ہمارے اتحادی نہیں ہونگے،’’کپتان ‘‘ نے بڑے گروپ کو جھنڈی دکھادی