پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

ایک وزیرپکڑلیں ،دہشتگردوں اورسہولت کاروں کی کمرٹوٹ جائے گی ؟پرویزالہی نے پنجاب حکومت کوکھری کھری سنادیں 

datetime 21  فروری‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ(ق ) کے مرکزی رہنمااورسابق نائب وزیراعظم چوہدری پرویزالہی نے کہاہے کہ پنجاب حکومت کودہشتگردی کے خاتمہ کےلئے اب رینجرزکواختیارات دینے کاخیال آیاہے ۔میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے چوہدری پرویزالہی نے کہاکہ اگرپنجاب حکومت اب بھی ایک وزیرکوپکڑلے

تودہشتگردوں اورسہولت کاروں کی کمرٹوٹ جائے گی ۔انہوں نے کہاکہ دہشتگردی ختم کئے بغیرترقی کے دعوئوں میں کوئی حقیقت نہیں ہے ۔انہوں نے کہاکہ پنجاب میں 3سال حکومت کرنے کے بعد اب صوبائی حکومت کودہشتگردی کے خاتمے کےلئے اختیارات رینجرزکودینے کاخیال آیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…