’’بڑی کارروائی‘‘ ایف آئی اے نےکس اہم شخصیت کو گرفتار کر لیا؟
اسلام آباد (این این آئی) ایف آئی اے نے قومی خزانے کو تین کروڑ روپے کا نقصان پہنچانے کے الزام میں ڈی جی نادرا طاہر اکرم کو گرفتار کرلیا ۔ ایف آئی اے حکام نے ملزم کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ طاہر اکرم پرنادراکی عمارتیں کرائے پرلینے کے معاملے میں کرپشن کاالزام… Continue 23reading ’’بڑی کارروائی‘‘ ایف آئی اے نےکس اہم شخصیت کو گرفتار کر لیا؟