تخریب کاروں نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کر دیا،دھماکے کرنے کا طریقہ کار کیا ہے؟لرزہ خیزانکشافات
کوئٹہ ( آئی این پی ) ڈپٹی ڈائریکٹر بم ڈسپوزل سول ڈیفنس رفو جان نے کہاہے کہ تخریب کاروں نے اب جدید ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کر دیا ہے، صوبائی حکومت ادارے میں اصلاحات کرے، ہمارے ٹیکنکل اسٹاف (بم نا کارہ بنانے والے ارکان) کو قانون نا فذ کرنے والے دیگر اداروں کے اہلکاروں کی… Continue 23reading تخریب کاروں نے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کر دیا،دھماکے کرنے کا طریقہ کار کیا ہے؟لرزہ خیزانکشافات