بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ رن وے پر جہاز کے قریب گرفتاری،ہلچل مچ گئی،ہائی الرٹ
راولپنڈی (آئی این پی )بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ رن وے پر جہاز کے قریب گرفتاری،ہلچل مچ گئی،ہائی الرٹ،بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے مشکوک شخص کو گرفتار کرلیا گیا،گرفتار شخص تین دن پیرودھائی کے علاقے میں قیام پذیر رہا۔جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے مشکوک شخص کو گرفتار کیا گیا… Continue 23reading بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ رن وے پر جہاز کے قریب گرفتاری،ہلچل مچ گئی،ہائی الرٹ