لاہور میں دھماکہ چھٹی کا اعلان کر دیاگیا
لاہور ( این این آئی) ڈیفنس ہائوسنگ اتھارٹی نے جمعہ کو ڈیفنس کے تمام سکول بند رکھنے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈیفنس میں ہونے والے دھماکے کے بعد ڈی ایچ اے انتظامیہ نے سکیورٹی خدشات اور سکیورٹی کا ازسر نو جائزہ لینے کے لئے بروز جمعہ تمام سکول بند رکھنے کا… Continue 23reading لاہور میں دھماکہ چھٹی کا اعلان کر دیاگیا