پرویزمشرف کی پاکستانی میڈیامیں انٹری،تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد (آئی این پی) آل پاکستان مسلم لیگ کے ترجمان اور سیکریٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد نے سابق صدر، سابق آرمی چیف اور آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین سید پرویز مشرف کے حوالے سے پھیلی خبروں کہ ’’سابق صدر بطور اینکر ایک مخصوص ٹی وی چینل سے منسلک ہو گئے ہیں‘‘ کی سختی… Continue 23reading پرویزمشرف کی پاکستانی میڈیامیں انٹری،تفصیلات سامنے آگئیں