ہفتہ‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2025 

پنجاب میں پشتونوں کے خلاف آپریشن قابل مذمت ہے ‘ خورشید شاہ

datetime 28  فروری‬‮  2017

پنجاب میں پشتونوں کے خلاف آپریشن قابل مذمت ہے ‘ خورشید شاہ

اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں پشتونوں کے خلاف آپریشن قابل مذمت ہے‘ پنجاب میں ایک قوم کو نشانہ بنانا وفاق کے لئے خطرہ ہے‘ کچھ لوگوں کی وجہ سے سب کو دہشت گرد قرار نہیں دیا جاسکتا‘ سندھی‘ پنجابی کی طرح پختون بھی… Continue 23reading پنجاب میں پشتونوں کے خلاف آپریشن قابل مذمت ہے ‘ خورشید شاہ

دوست ملک کے سربراہ اسلام آبادپہنچ گئے،، 21توپوں کی سلامی

datetime 28  فروری‬‮  2017

دوست ملک کے سربراہ اسلام آبادپہنچ گئے،، 21توپوں کی سلامی

اسلام آباد (آئی این پی )ایران کے صدر حسن روحانی اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا اور 21توپوں کی سلامی دی گئی،دونوں ملکوں کے قومی ترانے بھی بجائے گئے،وزیرسرحدی امور عبدالقادر بلوچ نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔تفصیلات کے مطابق منگل کو ایران کے… Continue 23reading دوست ملک کے سربراہ اسلام آبادپہنچ گئے،، 21توپوں کی سلامی

’’اب یہ کام نہیں ہو سکتا‘‘ عمران خان کا پیپلز پارٹی کو صاف انکار

datetime 28  فروری‬‮  2017

’’اب یہ کام نہیں ہو سکتا‘‘ عمران خان کا پیپلز پارٹی کو صاف انکار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا پیپلز پارٹی کی اے پی سی میں شرکت نہیں کریں گے۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام میں سربراہ پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتیں فوجی عدالتوں کے قیام پر متفق ہوگئیں ہیں… Continue 23reading ’’اب یہ کام نہیں ہو سکتا‘‘ عمران خان کا پیپلز پارٹی کو صاف انکار

فوج اور رینجرز اچانک قذافی سٹیڈیم پہنچ گئی، وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 28  فروری‬‮  2017

فوج اور رینجرز اچانک قذافی سٹیڈیم پہنچ گئی، وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج اور رینجرز کے جوانوں کا دورہ قذافی سٹیڈیم ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کے انعقاد کے حوالے سے قذافی سٹیڈیم کی تزئین و آرائش کے ساتھ سیکورٹی انتظامات کو بھی فول پروف بنانے کیلئے اقدامات جاری ہیںاس سلسلے میں پاک… Continue 23reading فوج اور رینجرز اچانک قذافی سٹیڈیم پہنچ گئی، وجہ بھی سامنے آگئی

اہم اسلامی ملک نے سیکڑوں پاکستانیوں کو ملک بدر کر دیا، ہزاروں جیلوں میں قید۔۔۔افسوسناک رپورٹ

datetime 28  فروری‬‮  2017

اہم اسلامی ملک نے سیکڑوں پاکستانیوں کو ملک بدر کر دیا، ہزاروں جیلوں میں قید۔۔۔افسوسناک رپورٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) غیر ملکیوں کے خلاف آپریشن کے دوران سعودی عرب نے سیکڑوں پاکستانیوں کو بے دخل کرتے ہوئے ڈی پورٹ کر دیا۔ وطن پہنچنے والوں نے ہزاروں پاکستانی تارکین وطن کی سعودی جیلوں میں قید ہونے کا انکشاف کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ چند ماہ سے سعودی عرب میں غیر ملکیوں کے… Continue 23reading اہم اسلامی ملک نے سیکڑوں پاکستانیوں کو ملک بدر کر دیا، ہزاروں جیلوں میں قید۔۔۔افسوسناک رپورٹ

روس کی اہم شخصیت آرمی چیف جنرل باجوہ سے ملاقات کیلئے پہنچ گئی۔۔ کیا پیغام دیدیا؟

datetime 28  فروری‬‮  2017

روس کی اہم شخصیت آرمی چیف جنرل باجوہ سے ملاقات کیلئے پہنچ گئی۔۔ کیا پیغام دیدیا؟

راولپنڈی (این این آئی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ پاکستان اور روس کی افواج کے درمیان تعاون کے فروغ سے علاقائی سیکیورٹی پر مثبت اثرات مرتب ہونگے۔آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میںروسی سفیر الیکسے یوریوچ… Continue 23reading روس کی اہم شخصیت آرمی چیف جنرل باجوہ سے ملاقات کیلئے پہنچ گئی۔۔ کیا پیغام دیدیا؟

پانامہ کیس سے بچنے کیلئے اس بار پھر نواز شریف نے کس سے مدد مانگ لی ہے؟ نواز شریف اپنے وکلا پر کیوں شدید غصے میں ہیں؟

datetime 28  فروری‬‮  2017

پانامہ کیس سے بچنے کیلئے اس بار پھر نواز شریف نے کس سے مدد مانگ لی ہے؟ نواز شریف اپنے وکلا پر کیوں شدید غصے میں ہیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ اس وقت وزیر اعظم نواز شریف پانامہ کیس میں الجھے ہوئے ہیں اور وہ اپنے مشیروں اور وکلا سے شدید غصے میں ہیں کیونکہ وہ پھنس چکے ہیں۔ ایسے حالات میں نواز شریف نے… Continue 23reading پانامہ کیس سے بچنے کیلئے اس بار پھر نواز شریف نے کس سے مدد مانگ لی ہے؟ نواز شریف اپنے وکلا پر کیوں شدید غصے میں ہیں؟

پاکستان کی کس اہم شخصیت نے اسامہ بن لادن کو صدی کا سید الشہدا قرار دے دیا؟‎‎

datetime 28  فروری‬‮  2017

پاکستان کی کس اہم شخصیت نے اسامہ بن لادن کو صدی کا سید الشہدا قرار دے دیا؟‎‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اللہ کے ولی کے مزار پر خودکش حملے ناقابل برداشت ہیں،اسامہ نہ صرف ہیرو بلکہ اس صدی کا سید الشہدا ہے۔پاکستان میں دہشتگردی کا سب سے بڑا نقصان مدارس نے برداشت کیا، اکابر علما اس دہشتگردی کی نذر ہو گئے۔ مٹھی بھر شرپسند وں کی وجہ سے سارے افغان مہاجرین کو سزا نہیں… Continue 23reading پاکستان کی کس اہم شخصیت نے اسامہ بن لادن کو صدی کا سید الشہدا قرار دے دیا؟‎‎

پاکستانی عوام کیلئے خوشی کی خبر ۔۔ ماہرین نے کیا بڑا انکشاف کر دیا ؟

datetime 28  فروری‬‮  2017

پاکستانی عوام کیلئے خوشی کی خبر ۔۔ ماہرین نے کیا بڑا انکشاف کر دیا ؟

کراچی(آن لائن)تھر کے صحرا میں پایا جانے والا کوئلہ ملک میں توانائی بحران کے حل کی بڑی امید بن گیا ہے۔دو سو ارب سے زائد کی لاگت سیکول ایریا کے بلاک 2 پر مائننگ اور پاور پلانٹس کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے۔تھر کے21 ہزار مربع کلو میٹر رقبے میں سے 9300 اسکوائرکلو… Continue 23reading پاکستانی عوام کیلئے خوشی کی خبر ۔۔ ماہرین نے کیا بڑا انکشاف کر دیا ؟