پنجاب میں پشتونوں کے خلاف آپریشن قابل مذمت ہے ‘ خورشید شاہ
اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں پشتونوں کے خلاف آپریشن قابل مذمت ہے‘ پنجاب میں ایک قوم کو نشانہ بنانا وفاق کے لئے خطرہ ہے‘ کچھ لوگوں کی وجہ سے سب کو دہشت گرد قرار نہیں دیا جاسکتا‘ سندھی‘ پنجابی کی طرح پختون بھی… Continue 23reading پنجاب میں پشتونوں کے خلاف آپریشن قابل مذمت ہے ‘ خورشید شاہ