اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

’’ آپ فائنل کروائیں۔۔ہم دیکھ لیں گے‘‘ آرمی چیف جنرل باجوہ کا پی ایس ایل فائنل بارے دبنگ اعلان

datetime 1  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل باجوہ اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے آرمی چیف کو سیکورٹی کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل باجوہ نے پنجاب حکومت کو پی ایس ایل فائنل کیلئے بھرپور سیکورٹی اور تعاون کی فراہمی کی یقین دہانی کروائی۔ رپورٹ کے مطابق آرمی

چیف نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو کہا کہ آپ فائنل کروائیں ، سیکورٹی معاملات ہم دیکھ لیں گے۔ آرمی چیف جنرل باجوہ کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کے حوالے سے پاک فوج اور انٹیلی جنس ادارے تیار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…