پسند کی شادی ،عدالت نے فیصلہ سنادیا،والدہ کی چیخ وپکارسے احاطہ عدالت گونج اٹھا
لاہور(آئی این پی) لاہورہائیکورٹ نے پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دیدی ، عدالتی فیصلے کے بعد ماں کی چیخ و پکار سے احاطہ عدالت گونج اٹھا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار احمد نعیم نے سبزہ زا رکی رہائشی خاتون شانم بی بی کی طرف سے اپنی بیٹی کلثوم… Continue 23reading پسند کی شادی ،عدالت نے فیصلہ سنادیا،والدہ کی چیخ وپکارسے احاطہ عدالت گونج اٹھا