پنجاب حکومت کی انسداد کرپشن ایس ایم ایس سروس کے ذریعے 1 کروڑ 30 لاکھ پیغامات موصول ہوئے
اسلام آباد (آن لائن) مشیر وزیرا علیٰ پنجاب و چیئرمین پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے کرپشن روکنے کیلئے شروع کی جانے والی ایس ایم ایس سروس کے 1 کروڑ 30 لاکھ پیغامات موصول ہوئے جن پر کارروائی کرتے ہوئے اب تک 7 ہزار اہلکاروں… Continue 23reading پنجاب حکومت کی انسداد کرپشن ایس ایم ایس سروس کے ذریعے 1 کروڑ 30 لاکھ پیغامات موصول ہوئے