پاناما لیکس کا فیصلہ،ملک کے مفاد میں کیا بہتر ہے؟جاوید ہاشمی کھل کر بول پڑے
ملتان(آئی این پی)سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ بعض قوتوں کو سی پیک اور ملکی ترقی وخوشحالی کے منصوبے ہضم نہیں ہورہے،افغانستان میں واقع بھارتی قونصل خانے پاکستان میں دہشت گردی ملوث ہیں،پاناما کیس کا جو فیصلہ بھی آئے گا،سب کو قبول کرنا ہوگا،یہی ملک کے مفاد میں بہتر ہوگا،مسلم لیگ(ن)یوتھ ونگ کے… Continue 23reading پاناما لیکس کا فیصلہ،ملک کے مفاد میں کیا بہتر ہے؟جاوید ہاشمی کھل کر بول پڑے