’’بہت دیر کر دی مہربان آتے آتے ‘‘ شہبازشریف نے فلائی اوور کا معائنہ کیا ،اعلی معیار کی تعریف
لاہور(نیوزڈیسک) ۔وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے رائیونڈ ریلوے ٹریک فلائی اوور کے افتتاح کے بعد فلائی اوور کا معائنہ کیااور فلائی اوور کی اعلی کوالٹی کو سراہا ۔وزیراعلی نے گاڑی سے اتر کر فلائی اوور کے تعمیراتی کام کی تعریف کی او رکہاکہ یہ منصوبہ بھی پنجاب حکومت کے دیگر منصوبو ں کی طرح شفافیت… Continue 23reading ’’بہت دیر کر دی مہربان آتے آتے ‘‘ شہبازشریف نے فلائی اوور کا معائنہ کیا ،اعلی معیار کی تعریف