داعش سے تعلقات،گرفتار خاتون نورین لغاری کس کی بیوی ہیں؟ حیرت انگیز انکشاف
لاہور(آئی این پی) لاہور فیکٹری ایریا آپریشن میں فورسز پر فائرنگ کرتے ہوئے گرفتار خاتون 10 فروری کو حیدرآباد سے لاپتا ہونے والی میڈیکل کی طالبہ نورین لغاری نکلی، ملزمہ کی ہلاک دہشت گرد علی طارق سے شادی کا بھی انکشاف ہوا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فیکٹری ایریا آپریشن کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی… Continue 23reading داعش سے تعلقات،گرفتار خاتون نورین لغاری کس کی بیوی ہیں؟ حیرت انگیز انکشاف