اکبر ایس بابر کو عمران خان کیخلاف بولنا مہنگا پڑ گیا

8  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین عمران خان کیخلاف الیکشن کمیشن میں فاران فنڈنگ کیس کرنے والے اکبر ایس بابر کیخلاف ہتک عزت کا نوٹس بھجوا دیا ۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پربے بنیاد پراپیگنڈہ کرنے پر تحریک انصاف نے اکبر ایس بابر کیخلاف قانونی چارہ جوئی  کا

فیصلہ کر لیا اوراکبر ایس بابر کو ہتک عزت کا نوٹس بھجوا دیا، نوٹس مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات فیاض الحسن چوہان کی جانب سے بھجوایا گیا ،نوٹس میں سماجی میڈیا پر ڈالا گیا جھوٹا مواد فوری ہٹانے اور 14 روز میں معافی مانگنے کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے۔نوٹس سید ظہیر حسین ایڈووکیٹ کے توسط سے بھجوایا گیا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…