منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

جاویدلطیف مشتعل،پھر سخت الفاظ کا استعمال،انتہائی اقدام کی دھمکی دیدی

datetime 10  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی)جاوید لطیف نے کہا ہے کہ میں نے جمعرات کو ایوان میں یہ کہا تھا کہ جو باتیں عمران خان کرتے ہیں ایسی ہی باتوں پر مجیب الرحمن اور الطاف حسین کو غدار کہا گیا اگر وہ غدار تھے تو پھر یہ بھی غدار ہیں اگر یہ غدار نہیں تو پھر ان کو کبھی غدار نہ کہو عمران خان کو چاہئے کہ مراد سعید جیسے

بچوں کو آداب سکھائیں ورنہ اگر کوئی ہم پر حملہ کرے گا تو وہ گھر واپس نہیں جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنے بیان پر قائم ہوں کہ اگر مراد سعید کے والدین نے ان کی اچھی تربیت کی ہوتی تو یہ اپنے والد کی عمر کے شخص پر ہاتھ نہ اٹھاتے۔ بچوں کو معاف کرنا اخلاقی بات ہے اگر کوئی بڑا ایسا کرے گا تو اسے معاف نہیں کیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…