بلاول بھٹوکے سکیورٹی قافلے میں بڑاحادثہ ،پولیس کےاعلی افسرسمیت کئی اہلکارہسپتال پہنچ گئے
لاڑکانہ(این این آئی) بلاول بھٹو زرداری کی سکیورٹی پر تعینات پولیس موبائل فوٹ پاتھ سے ٹکرانے کے نتیجے میں ڈی ایس پی سمیت چار پولیس اہلکار زخمی، اسپتال منتقل۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری گڑھی خدابخش جارہے تھے کہ ن کی سکیورٹی کے لیے تعینات قافلے میں پولیس موبائل نوڈیرو… Continue 23reading بلاول بھٹوکے سکیورٹی قافلے میں بڑاحادثہ ،پولیس کےاعلی افسرسمیت کئی اہلکارہسپتال پہنچ گئے