قطرکے بعد پاکستان کوکن عرب ممالک سے کتنی درخواستیں آئی ہیں ،تلورکاشکارنہیں کیاجاتا،اجازت نامےکون دیتاہے،حکام نے معاملہ ہی گول کردیا
اسلام آباد(این این آئی) سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر میر محمد یوسف بادینی کی صدارت میں پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔ قائمہ کمیٹی کو خارجہ امور کے حکام نے بتایا کہ پاکستان میں ہو بارہ بسڈڈ پرندے کے شکار کا پرمٹ صوبائی حکومت دیتی ہے ۔ یہ معاملہ صوبائی… Continue 23reading قطرکے بعد پاکستان کوکن عرب ممالک سے کتنی درخواستیں آئی ہیں ،تلورکاشکارنہیں کیاجاتا،اجازت نامےکون دیتاہے،حکام نے معاملہ ہی گول کردیا