جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا،پنجاب،سندھ یا بلوچستان؟کس وزیراعلیٰ کی کارکردگی سب سے بہتر ہے؟ سروے کے حیرت انگیز نتائج

datetime 28  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب اوربلوچستان میں پاکستان مسلم لیگ (ن) ،سندھ میں پاکستان پیپلزپارٹی جبکہ خیبرپختونخوامیں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ہے۔معروف اخبار ایکسپریس کے سروے کے مطابق وزیراعلی بلوچستان سردارثنااللہ زہری 6887 سب سے زیادہ ووٹ لیکر سرفہرست ہیں ،وزیراعلی پنجاب شہبازشریف 5223ووٹ لیکردوسرے نمبر،وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ 1507ووٹ لیکرتیسرے نمبرپرہیں جبکہ وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک 1405ووٹ لیکر چوتھے نمبرہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…