لاہور( این این آئی)نجی ائیر لائن کاپائلٹ فنی خرابی کے باعث پرواز کو رن وے سے واپس لے آیا ۔ بتایا گیاہے کہ نجی ائیر لائن کی لاہور سے کراچی جانے والی نجی ائیر لائن کی پرواز 149اڑان بھرنے کے بالکل تیار تھی کہ فنی خرابی کا علم ہونے پر پائلٹ پرواز کو واپس رن وے پر لے آیا ۔ طیارے میں عملے کے علاوہ 325مسافر سوار تھے ۔بتایا گیا ے فلائٹ کنٹرول سسٹم میں خرابی کے باعث جہاز ٹیک آف نہ کر سکا ۔ائیر بس اے 320کی مرمت کے لئے تکنیکی ماہرین کی ٹیم پہنچ گئی۔
پاکستانی پائلٹ کی ہوشیاری! 325مسافرموت کے منہ سے واپس
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تہران میں کیا دیکھا
-
ایف بی آر کا 4 درآمد شدہ موبائل فون برانڈز پر ’پی ٹی اے ٹیکس‘ میں بڑی کمی کا اعلان
-
فاطمہ جتوئی کی خودکشی کی کوشش، وجہ سامنے آ گئی
-
ٹویوٹا کی گاڑی 25 لاکھ روپے تک سستی ہو گئی، مگر کیوں؟ وجہ سامنے آ گئی
-
کرکٹ کی دنیا کی حیران کن خبر 5 بالرز جنہیں کبھی چھکا نہیں لگا
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے خوشخبری، بڑا ریلیف ملنےکا امکان
-
ناجائز تعلق کا راز فاش ہونے پر ماں نے 5 سالہ بیٹے کو قتل کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ
-
بارشوں اور برفباری کا الرٹ،پی ڈی ایم اے پنجاب کا متعلقہ محکموں کو ہائی الرٹ جاری
-
گل پلازہ کے ملبے سے ملنے والی رقم پر تاجر الجھ پڑے
-
مریم اورنگزیب کی والدہ نے انکی ٹرانسفارمیشن کے راز سے پردہ اُٹھا دیا
-
11سالہ بیٹے نے اپنے باپ کو قتل کردیا
-
ایس ایچ او سمیت 7 اہلکاروں کی بچی سے مبینہ زیادتی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ















































