چارسدہ(آئی این پی )سرو میں پولیس اور پاک آرمی کے مشترکہ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران5 مشتبہ افراد گرفتارکر لئے گئے۔ گرفتار ملزمان سے 3پستول، ایک رائفل ، 2ایس ایم جی اور سینکڑوں کارتوس برآمد کی گئیں ۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سہیل خالد کی ہدایت پر تھانہ سرو کے حدود میں پاک آرمی اور پولیس نے مشترکہ سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن کیا ۔ اپریشن کے دوارن پانچ مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا ۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے 3پستول، ایک رائفل ، 2ایس ایم جی اور سینکڑوں کارتوس برآمد ہو ئے ہیں۔
پاک فوج حرکت میں آگئی،خیبرپختونخوامیں بڑی گرفتاریاں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Foot In The Door
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
چھٹیوں کے مزے ختم، اسکولوں کے کھُلنے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
ہونڈا CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کا موقع، نئی اسکیم متعارف
-
نئی حج پالیسی منظور، آئندہ برس سرکاری حج کتنے میں ہو گا؟
-
’’کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی دھوکا دہی‘‘ وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا
-
یو اے ای ورک ویزا کیلئے پاکستان پر نئی شرط عائد
-
اگلے ماہ اگست میں 12 چھٹیاں! پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
وفاقی حکومت نے پنشن میںبڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ثاقب چدھڑ نے رابطے کی بارہا کوشش کی: عروبہ مرزا نے سکرین شاٹس شیئر کر دیئے
-
عید میلادالنبیؐ کب ہوگی؟ بڑی پیشگوئی سامنے آگئی
-
آزادکشمیرمیں 2 غلطیاں ہوئی ہیں، راناثناء اللہ کا اعتراف



















































