لاہور/اسلام آباد(این این آئی ) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین سے اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس میں ملکی سیاست میں ہونے والی تبدیلیوں پر بات چیت کی گئی۔ دونوں رہنماؤں نے ملکی اور غیرملکی حالات کے علاوہ خطہ کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی نائب صدر اجمل وزیر خان بھی موجود تھے۔ مولانا فضل الرحمن نے چودھری شجاعت حسین کی صحت یابی پر مسرت و اطمینان کا اظہار کیا اور چودھری شجاعت حسین نے انہیں اپنے غیرملکی دورہ کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔
مولانا فضل الرحمن کی چودھری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات، مختلف امور پر بات چیت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لکڑی کا تختہ
-
نثار خان اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شامل
-
لائٹ ڈیزل 30روپے 61پیسے،مٹی کا تیل 41روپے 44پیسے فی لٹر سستا
-
200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلیے اہم خبر
-
معروف ٹک ٹاکر حکیم بابر کو مبینہ طور پر شربت میں زہریلی چیز پلا دی گئی، اسپتال منتقل
-
حج کرنے کے بعد گنجے کیوں نہیں ہوئے؟ مصباح الحق نے وجہ بتادی
-
پاکستان میں محرم کے چاند کی رویت سے متعلق پیشگوئی کر دی گئی
-
متحدہ عرب امارات میں پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان
-
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 250 روپے مقرر کرنے کا مطالبہ
-
یکم جون سے گرد آلود ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی! الرٹ جاری
-
بیہودہ ڈانس کی ویڈیو بنانے والے ٹک ٹاکرز گرفتار
-
تیز رفتار لینڈ کروزر نے 8 افراد کو کچل دیا، 4 جاں بحق
-
موجودہ عہد میں بہت زیادہ جوان افراد کینسر کا شکار کیوں ہورہے ہیں؟ اہم وجہ دریافت
-
پسند کی شادی کرنیوالا لڑکاہلاک، لڑکی کی ٹانگیں توڑ دی گئیں



















































