پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

’’مسلم لیگ (ن) کا احترام کرانے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا‘‘

datetime 27  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کا احترام کرانے کیلئے دائر درخواست پر مختلف سیاسی رہنماؤں کی تقاریر کاریکارڈ طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس شمس محمود مرزا نے درخواست کی سماعت کی ۔درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ مسلم لیگ (ن) سب سے زیادہ عوامی مینڈیٹ رکھتی ہے جبکہ اپوزیشن جماعتیں حکومت مخالف تقاریر کر کے نفرت پھیلا رہی ہیں۔

اپوزیشن جماعتیں حکومت اور ریاست کے ساتھ وفادار رہنے کی پابندی ہیں۔ درخواست گزار نے استدعا کہ کہ تمام سیاسی جماعتوں کو مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے خلاف تقاریر کرنے سے روکا جائے ۔فاضل عدالت نے دوران سماعت قرار دیا کہ پہلے مخالف تقاریرکا ریکارڈ پیش کیا جائے پھر درخواست کے قابل سماعت ہونے کا فیصلہ کرینگے۔ فاضل عدالت نے درخواست گزار کو حکومت مخالف تقاریر کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…