جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

شوکت خانم ہسپتال کراچی کاافتتاح ،تاریخ دیدی گئی،ہسپتال کےلئے زمین کاعطیہ کس نے دیاتھا؟جان کرآپ داددینگے

datetime 20  دسمبر‬‮  2016 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہوراورپشاورمیں شوکت خانم کینسرہسپتال کی کامیابی کے بعد عمران خان نے کراچی میں شوکت خانم ہسپتال قائم کرنے کااعلان کررکھاتھا۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کراچی میں شوکت خانم ہسپتال کاسنگ بنیاد30دسمبرکورکھیں گے جبکہ سابق آرمی چیف جنر ل راحیل شریف نے اس ہسپتال کے لئے اپنی ڈی ایچ اے کی زمین سے عطیہ دیاتھا۔تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اس ہسپتال کاسنگ بنیاد30دسمبرکورکھیں گے تاہم ابھی تک اس تقریب میںراحیل شریف کی طرف سے شرکت کرنے کاکوئی اعلان سامنے نہیں آیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…