پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

امجد صابری کے قاتل کا اعتراف جرم

datetime 10  دسمبر‬‮  2016 |

کراچی (آئی این پی) انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت نے دہشتگرد عاصم کیپری اور اسحاق بوبی کے خلاف بیس دسمبر تک چالان پیش کرنے کا حکم دے دیا۔انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت سے پولیس نے امجد صابری، ملٹری پولیس، رینجرز اہلکاروں اور دیگر مقدمات میں چالان پیش کرنے کے لیے مہلت مانگ لی۔ عدالت نے دہشت گرد عاصم کیپری اور اسحاق بوبی کے خلاف بیس دسمبر تک چالان پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

پولیس نے عدالت کو بتایا کہ دہشت گردوں کو گواہوں نے شناخت کر لیا ہے۔ دہشت گرد عاصم کیپری اور اسحاق بوبی نے مجسٹریٹ کے روبرو اعتراف جرم بھی کرلیا ہے۔تفتیشی افسر نے عدالت سے استدعا کی کہ دہشت گردوں کے خلاف ایف ایس ایل اور دیگر قانونی شہادتیں جمع کرنی ہیں۔ حتمی چالان پیش کرنے کے لیے مہلت دی جائے۔ دہشت گرد عاصم کیپری اور اسحاق کے خلاف 34 اہم ترین مقدمات میں شواہد حاصل کر لیے ہیں۔ دہشت گرد پولیس اہلکاروں اور فرقہ وارانہ ٹارگٹ کی سنگین وارداتوں میں بھی ملوث ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…