پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

’’کس نام سے پکاروں کیا نام ہے تمہارا‘‘،بلاول بھٹونے طنزیہ شاعری شروع کردی

datetime 9  دسمبر‬‮  2016 |

کراچی(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز پر شاعری میں طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’کس نام سے پکاروں کیا نام ہے تمہارا‘‘’نہ نواز شریف نہ شہباز شریف شوباز شریف شوباز شریف ۔

جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ وہ کراچی اور لاہور سرکلر ریل چاہتا ہوں لیکن پہلے کوئٹہ اور پشاور میں ریل چلتے دیکھنا چاہتا ہوں ،جمہوری معاشی احتساب کا وقت آگیا ہے ۔انہوں نے شاعری میں طنز کرتے ہوئے کہا کہ ’کس نام سے پکاروں کیا نام ہے تمہارا‘‘’نہ نواز شریف نہ شہباز شریف شوباز شریف شوباز شریف۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…