پیر‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2025 

فاروق ستاراورخواجہ اظہارکس کے ساتھی ہیں ؟گورنرسندھ سے کس کارابطہ تھا،سینئرتجزیہ کارکاتہلکہ خیزانکشاف

datetime 17  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئرتجزیہ کارہارون رشید نے کہاہے کہ ایم کیوایم کے بانی نے کراچی میں 10ہزارافرادقتل کرائے جبکہ فاروق ستاراورخواجہ اظہارالحسن قاتلوں کے ساتھی ہیں اورابھی اورلوگ بھی پکڑے جائیں گے ۔انہوں نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے انکشاف کیاکہ خواجہ اظہاالحسن کی گرفتاری کے حوالے سے ابھی ابہام ہے ،ابھی حتمی طورپرکچھ کہنامشکل ہے ۔ہارون رشید نے کہاکہ میری معلومات کے مطابق خواجہ اظہارالحسن یہ تاثررہے تھے کہ انکی اسٹیبلشمنٹ سے بہت انڈرسینڈنگ ہے ،گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد سے بھی ان کارابط تھااورگورنربھی یہ تاثردے رہے ہیں ۔میڈیانے ان کوبلاوجہ اہمیت دی ،یہ سارے جرائم پیشہ لوگ ہیں ،انکی گرفتاری کے لئے سپیکرسے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ،صرف سیکرٹری اسمبلی کواطلاع دیناہوتی ہے ۔انہوں نے کہاکہ اگررائوانوارنے اپنی حدود سے تجاوزکیاتوآئی جی کواس کانوٹس لیناچاہیے تھا۔وزیراعظم اوروزیراعلی سندھ کواس کانوٹس لینے کاکوئی اختیارنہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم


میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…