منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

’’سانحہ APSپشاور ‘‘ نشانہ بننے والے طالبعلم کے ساتھ معجزہ ہو گیا۔ ۔

datetime 31  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ APS پشاور میں دہشتگردوں کی گولیوں سے زخمی ہو کر پیرا لائز ہونے والا طالبعلم ابراہیم خان مکمل طور پر صحتیاب ہو گیا۔ تفصیل کے مطابق ابراہیم خان سانحہ APS میں پیرا لائز ہو گیا تھا جو کہ معجزاتی طور پر صحتیاب ہو کر چلنے پھرنے کے قابل ہو گیا ہے۔ ابراہیم خان کو بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض کی جانب سے علاج کیلئے لندن بھجوایا گیا تھا۔ واضح رہے کہ سانحہ آرمی پبلک سکول حملے میں 145 سے زائد بچے اور سکول سٹاف شہید ہوئے تھے، ابراہیم خان کی ریڑھ کی ہڈی پرگولی لگی تھی جس کی وجہ سے اس کی ٹانگیں کمزور ہو گئی تھی تاہم زخمی ہونے والے ابراہیم خان کو لندن منتقل کیا گیا ۔ابراہیم خان صحت یاب ہو گیا ہے اور باقاعدہ طور پر سائیکل بھی چلا سکتا ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…