کراچی(نیوزڈیسک)رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران سیاسی تنظیم کے بھتا خور سمیت 22 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
ترجمان رینجرز کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق رینجرز نے بلدیہ ٹاؤن گلشن غازی ، مزار قائد کے اطراف کے علاقوں ، بھنگوریہ گوٹھ سمیت مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے نتیجے میں بائیس ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق ملزمان میں سیاسی تنظیم کے بھتا خور اور کالعدم تنظیموں کے دہشت گرد شامل ہیں ۔ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے
کراچی,رینجرز کی کارروائی، سیاسی تنظیم کے بھتا خور سمیت 22 ملزمان گرفتار
19
ستمبر 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں