ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

کرپشن کے مہاتماخلیجی ریاست میں یکجا ہو رہے ہیں

datetime 18  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کہ احتساب کی پکڑ درجہ بدرجہ بڑھتی اور سخت ہوتی ہے جسے آخر کار ان کی گردن کو دبوچنا ہے۔ سندھ احتساب کمیشن کے قیام کا مقصد فقط یہ ہے کہ صوبائی حکومت کسی بھی دوسرے ادارے کی طرف سے احتساب کی کارروائی کے خلاف یہ کہہ کر مزاحمت کرے گا کہ اس کے اپنے گھر کا تیار کردہ احتساب کا نظام موجود ہے اس بناء پر کوئی دُوسرا ادارہ اس کام میں ہاتھ نہ ڈالے۔ ان ہتھکنڈوں سے ان کارروائیوں کو کیونکر روکا جا سکے گا جنہیں اپنی چالبازیوں پر ناز کرنے والے کسی درجہ آہستہ کرانے میں بھی کامیاب نہیں ہو سکے۔ قومی اسمبلی میں سرکاری قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ وفاقی دارالحکومت پہنچ گئے ہیں انہیں ذمہ داری سونپی گئی تھی کہ وہ وزیراعظم نوازشریف کے لئے مشکلات پیدا کریں اس کوشش میں ان کی ہنسی چھوٹ گئی اور وہ اُوپر تلے ایسی باتیں کرنے میں مشغول دکھائی دیئے کہ ان کی ذہنی صحت پر شبہ ہونے لگا۔ اے این پی کےسربراہ اسفندیار ولی خان بھارتی فضائوں میں سے ہوتے ہوئے دبئی کے راستے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں وہ کے پی کے میں ایزی لوڈ حکومت کے سرپرست اعلیٰ تھے جس میں ’’حصے داریوں‘‘ کا کام بڑے منصفانہ طور پر ہوتا ہے۔ انہوں نے آتے ہی پاکستان چین اقتصادی راہداری کا سوال اُٹھایا ہے کہ وزیراعظم اس بارے میں اپنے وعدے کو یاد رکھیں، اسفندیار کی سیاسی حیثیت سے علی الرغم وہ راہداری کے بارے میں جب بھی لب کشائی کرتے ہیں تو اہل دانش کو اس منصوبے کے بارے میں بھارت کے انتہاپسند وزیراعظم نریندر مودی کا وہ بیان یاد آ جاتا ہے جس میں اس نے راہداری کے منصوبے کی مزاحمت کا اعلان کیا تھا۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…