جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وزیراعلیٰ پنجاب کے پوزیشن ہولڈرز کیلئے تاریخی اعلانات

datetime 10  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوزڈیسک)وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے کہاہے کہ نوجوان نسل کوتعلیم سے آراستہ کرکے ہی ملک وقوم کی تقدیربدلی جاسکتی ہے ۔انہوں نے کہاکہ تعلیم کے شعورسے انتہاءپسندی اورتشددکوروکاجاسکتاہے ۔،ملک کی ترقی و خوشحالی کے راستے کاسب سے بڑا پتھر اور رکاوٹ دہشت گردی ہے ،بندوق کی گولی اگرچہ دہشت گردی کے عفرےت کے خاتمے کےلئے موثر ہے تاہم تعلےم،انصاف ،بردباری،صحت اورروزگارکی فراہمی کی گولےاں بھی ضروری ہےں ،تعلیم کے ذرےعے ہی انتہاءپسندی ، دہشت گردی اور عسکریت پسندی دفن ہوگی اور پاکستان صحیح معنوں میں قائدؒ اور اقبالؒ کا پاکستان بنے گا ،توانائی بحران کا خاتمہ بھی ایک بڑا چیلنج ہے انشاءاﷲاگلے 3برس دن رات محنت کر کے پاکستان کے دےہات او رشہر روشن کردیں گے اور توانائی بحران کا مسئلہ ضرور حل ہوگا اور پاکستان روشن ہوگا،زراعت،صنعت، تجارت اورسماجی ترقی کے دےگر شعبوں کی ترقی کا راز بھی فروغ تعلےم مےں ہی مضمر ہے،ہمارے نوجوان باصلاحےت ،ذہےن اور پاکستان کا مستقبل ہےں، نئی نسل کو جدےد علوم سے آراستہ کر کے ملک کو بانےان پاکستان کے تصورات کے مطابق جدےد اسلامی فلاحی رےاست بناےا جاسکتا ہے ،تعلےم ہر پاکستانی بچے کا حق ہے اور حکومت ےہ حق اسے دے رہی ہے ،پنجاب حکومت نے صوبے مےں فروغ تعلےم کےلئے تارےخ ساز اقدامات کےے ہےں ،پنجاب کے تعلےمی پروگراموں مےں پنجاب سمےت پاکستان کی تمام اکائےوں کوشامل کےا گےا ہے جس سے قومی وحدت کا عمل مضبوط ہورہا ہے ،،اس سال تو نہےں تاہم اگلے سال اگر پوزےشن ہولڈر ز چاہےں گے تو انہےںوطن واپسی سے پہلے عمرے پر بھجوائیں گے۔دےن اور دنےا ساتھ ساتھ ہے اورقرآن پاک کی بھی ےہی تعلےم ہے۔وزےراعلیٰ نے دہشت گردی اورانتہاءپسندی کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی ترقی و خوشحالی کی راہ مےں دہشت گردی سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔پاک افواج دہشت گردوں کے خلاف بہادری سے برسرپےکار ہےں۔دہشت گردی کے خلاف جنگ مےں پاکستان کے نوجوان ،بچے،بزرگ،خواتےن،پاک افواج، سکےورٹی اداروں کے افسران اور اہلکار لا زوال قربانےاں دے رہے ہےںاور اب تک 50ہزار سے



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…