پی ٹی آئی رہنما شیخ امتیاز کو رہا کردیا گیا
لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف لاہور کے صدر شیخ امتیاز کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا۔عدالت نے بدھ کے روز شیخ امتیاز کی ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی تھی۔ مچلکے جمع ہونے کے بعد عدالت نے شیخ امتیاز کی رہائی کی روبکار جاری کی تھی۔شیخ امتیاز ظل… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما شیخ امتیاز کو رہا کردیا گیا