جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان تحریک انصاف کا اسلام آباد میں ہونے والا جلسہ ملتوی

datetime 22  اگست‬‮  2024

پاکستان تحریک انصاف کا اسلام آباد میں ہونے والا جلسہ ملتوی

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد میں ہونے والا جلسہ ملتوی کر دیا۔پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے بیرسٹر گوہر کی موجودگی میں جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان کیا، جلسہ بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر ملتوی کیا گیا، عمران خان کی ہدایت پر آج ہونے… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف کا اسلام آباد میں ہونے والا جلسہ ملتوی

اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کے کل کے جلسے کا این او سی منسوخ کردیا

datetime 21  اگست‬‮  2024

اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کے کل کے جلسے کا این او سی منسوخ کردیا

اسلام آباد(این این آئی)ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کے (آج)جمعرات کے اسلام آباد جلسے کا این او سی منسوخ کردیا۔اعلامیے کے مطابق چیف کمشنر اسلام آباد کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں این او سی منسوخی کا فیصلہ کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق این او سی منسوخی کا فیصلہ ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی… Continue 23reading اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کے کل کے جلسے کا این او سی منسوخ کردیا

رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری، چیئرمین پی ٹی آئی کا نام شامل نہیں

datetime 21  اگست‬‮  2024

رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری، چیئرمین پی ٹی آئی کا نام شامل نہیں

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری کردی جس میں پاکستان تحریک انصاف کے نئے چیئرمین کا نام شامل نہیں ہے۔نئی فہرست میں مسلم لیگ (ن) کے پارٹی کے صدارتی الیکشن اور جماعت اسلامی کے انٹر پارٹی الیکشن تسلیم کرلیے گئے ہیں۔ اس میں کئی سیاسی جماعتوں کے… Continue 23reading رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری، چیئرمین پی ٹی آئی کا نام شامل نہیں

جو پاکستان کی ڈیفالٹ کا بیانیہ بنا رہے تھے، وہ آج کہاں ہیں؟،آرمی چیف

datetime 21  اگست‬‮  2024

جو پاکستان کی ڈیفالٹ کا بیانیہ بنا رہے تھے، وہ آج کہاں ہیں؟،آرمی چیف

ر اولپنڈی(این این آئی) پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ جو پاکستان کی ڈیفالٹ کا بیانیہ بنا رہے تھے، وہ آج کہاں ہیں؟،ریاست کی یہ ذمہ داری ہے کہ عوام کو سوشل میڈیا سے پیدا شدہ ہیجان اور فتنے کے مضمرات سے دور رکھے،پاکستان کا سب سے بڑا اور… Continue 23reading جو پاکستان کی ڈیفالٹ کا بیانیہ بنا رہے تھے، وہ آج کہاں ہیں؟،آرمی چیف

جنرل (ر) فیض حمید کا اوپن ٹرائل کیا جائے، عمران خان

datetime 21  اگست‬‮  2024

جنرل (ر) فیض حمید کا اوپن ٹرائل کیا جائے، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کا اوپن ٹرائل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ اوپن ٹرائل سے ملک کا فائدہ ہوگا اور پاکستان ترقی کرے گا، اوپن ٹرائل سے رجیم چینج اور 9… Continue 23reading جنرل (ر) فیض حمید کا اوپن ٹرائل کیا جائے، عمران خان

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ، 35 افراد جاں بحق

datetime 21  اگست‬‮  2024

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ، 35 افراد جاں بحق

تہران/کراچی (این این آئی)ایران کے شہر یزد میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 35 زائریں جاں بحق ہوگئے جبکہ دیگر 18 زخمی افراد کی حالت نازک ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق زائرین کی بس دہشیر تفتان چیک پوائنٹ کے سامنے الٹ گئی جس کے بعد بس کو آگ… Continue 23reading ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ، 35 افراد جاں بحق

حکومت نے میرے ٹی وی پر آنے پر پابندی عائد کردی ہے، شیر افضل مروت

datetime 21  اگست‬‮  2024

حکومت نے میرے ٹی وی پر آنے پر پابندی عائد کردی ہے، شیر افضل مروت

اسلام آباد (این این آئی)رہنماء پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ میرے ٹیلیویژن پر آنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔سوشل میڈیا پر جاری پوسٹ پر شیر افضل مروت نے کہا کہ حکومت نے میرے الیکٹرانک میڈیا پر نظر آنے پر پابندی لگادی ہے، ساتھ ہی ہدایت دی ہے کہ میرے کسی بیان کو… Continue 23reading حکومت نے میرے ٹی وی پر آنے پر پابندی عائد کردی ہے، شیر افضل مروت

بانی پی ٹی آئی کیخلاف نئے توشہ خانہ ریفرنس میں 22 گواہ شامل

datetime 20  اگست‬‮  2024

بانی پی ٹی آئی کیخلاف نئے توشہ خانہ ریفرنس میں 22 گواہ شامل

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے خلاف نئے توشہ خانہ ریفرنس میں گواہوں کی لسٹ سامنے آ گئی، جس میں 22 گواہوں کے نام شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق گواہان میں بنیامین سیکشن آفیسر توشہ خانہ کیبنٹ ڈویڑن کا نام سرِ فہرست ہے جبکہ پروٹوکول افسر وزیرِ اعظم ہاؤس طلعت… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی کیخلاف نئے توشہ خانہ ریفرنس میں 22 گواہ شامل

عمران خان، بشریٰ بی بی کی سہولتکاری کے الزام میں اڈیالہ جیل کے مزید 6 ملازمین گرفتار

datetime 20  اگست‬‮  2024

عمران خان، بشریٰ بی بی کی سہولتکاری کے الزام میں اڈیالہ جیل کے مزید 6 ملازمین گرفتار

اسلام آباد (این این آئی)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں سہولت کاری اور پیغام رسانی کے الزام میں جیل کے مزید 6 ملازمین کو گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ سیکیورٹی اداروں نے سہولت کاری میں ملوث 2 خواتین سمیت 6… Continue 23reading عمران خان، بشریٰ بی بی کی سہولتکاری کے الزام میں اڈیالہ جیل کے مزید 6 ملازمین گرفتار

Page 34 of 57
1 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 57