جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

نواز شریف کا اکتوبر میں پاکستان واپسی کا کوئی پروگرام نہیں ہے، بڑا دعویٰ

datetime 27  اگست‬‮  2023

نواز شریف کا اکتوبر میں پاکستان واپسی کا کوئی پروگرام نہیں ہے، بڑا دعویٰ

کراچی (این این آئی)سابق وفاقی وزیر آبی وسائل و رہنما پیپلز پارٹی سید خورشید شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ سربراہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف کا اکتوبر میں پاکستان واپسی کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔ ایک انٹرویومیں خورشید شاہ نے نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق پیش گوئی کرتے ہوئے کہا کہ نواز… Continue 23reading نواز شریف کا اکتوبر میں پاکستان واپسی کا کوئی پروگرام نہیں ہے، بڑا دعویٰ

عام انتخابات میں پارٹی کی انتخابی مہم کی قیادت میں خود کروں گا ،نوازشریف

datetime 27  اگست‬‮  2023

عام انتخابات میں پارٹی کی انتخابی مہم کی قیادت میں خود کروں گا ،نوازشریف

لندن/چکوال(این این آئی) مسلم لیگ (ن)کے سربراہ اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ آنے والے عام انتخابات میں پارٹی کی انتخابی مہم کی قیادت میں خود کروں گا اور اس حوالے سے پارٹی رہنمائوں سے مشاورت مکمل کرلی گئی ہے، مسلم لیگ (ن)اپنا بیانیہ2013سے2018تک کی کارکردگی کو بنائے گی اور کس… Continue 23reading عام انتخابات میں پارٹی کی انتخابی مہم کی قیادت میں خود کروں گا ،نوازشریف

فاطمہ قتل کیس میں رہا کئے گئے ملزمان کو دوبارہ تحویل میں لے لیا گیا،10 روز بعد بھی ملزمہ حنا شاہ نہ پکڑجا سکی

datetime 27  اگست‬‮  2023

فاطمہ قتل کیس میں رہا کئے گئے ملزمان کو دوبارہ تحویل میں لے لیا گیا،10 روز بعد بھی ملزمہ حنا شاہ نہ پکڑجا سکی

کراچی(این این آئی)پولیس نے 10 سالہ فاطمہ کے مبینہ قتل میں زیر حراست 2 ڈاکٹرز، ایس ایچ او اور نائب قاصد کو شخصی ضمانت پر رہا کردیا تھا، تاہم میڈیا پرخبر نشر ہونے کے بعد پولیس نے تمام ملزمان کو دوبارہ تحویل میں لے لیا ہے، تاہم 10 روز گزر جانے کے بعد بھی ملزمہ… Continue 23reading فاطمہ قتل کیس میں رہا کئے گئے ملزمان کو دوبارہ تحویل میں لے لیا گیا،10 روز بعد بھی ملزمہ حنا شاہ نہ پکڑجا سکی

ایک ارب 17کروڑ کی چینی افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

datetime 27  اگست‬‮  2023

ایک ارب 17کروڑ کی چینی افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

کراچی(این این آئی) ایک ارب 17کروڑ کی چینی افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ایڈیشنل ڈائریکٹر کسٹمز معین افضل نے اس ضمن میں بتایا کہ پاکستان سے افغانستان کے لیے ایک ارب 17 کروڑ روپے مالیت کی چینی سمگل کی جا رہی تھی، یہ کوشش ناکام بنادی گئی ہے، 2 کنٹینرز میں چینی… Continue 23reading ایک ارب 17کروڑ کی چینی افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

وزارتِ قانون کی چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کیخلاف پی ٹی آئی کی مہم پر مذمت

datetime 27  اگست‬‮  2023

وزارتِ قانون کی چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کیخلاف پی ٹی آئی کی مہم پر مذمت

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی مہم پر وزارتِ قانون و انصاف نے مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ سیاسی جماعتوں کو ملکی اداروں پر حملے سے پرہیز کرنا چاہیے۔ایک بیان میں وزارتِ قانون و انصاف نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو ملکی… Continue 23reading وزارتِ قانون کی چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کیخلاف پی ٹی آئی کی مہم پر مذمت

لیہ کے رہائشی نے پولیس کو 15پر کال کر کے پیٹ کی آگ بجھانے کی درخواست کردی

datetime 27  اگست‬‮  2023

لیہ کے رہائشی نے پولیس کو 15پر کال کر کے پیٹ کی آگ بجھانے کی درخواست کردی

لیہ/اسلام آباد (این این آئی)لیہ میں بچوں کی بھوک، تنگدستی اور مہنگائی کا ستایا باپ ون فائیو(15) پر کال کرنے پرمجبور ہو گیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق مہنگائی نے غربت کی چکی میں پسے عوام کو فاقوں کی نوبت تک پہنچا دیا ہے، لیہ کے رہائشی نے پولیس کو ون فائیو پر کال کرکے پیٹ کی آگ… Continue 23reading لیہ کے رہائشی نے پولیس کو 15پر کال کر کے پیٹ کی آگ بجھانے کی درخواست کردی

4سالہ بچی 10روز میں بھی بازیاب نہ ہوسکی

datetime 27  اگست‬‮  2023

4سالہ بچی 10روز میں بھی بازیاب نہ ہوسکی

کراچی(این این آئی)ایم اے جناح روڈ پر14اگست کو 4سالہ بچی کے مبینہ اغوا کا معاملہ تاحال حل نہ ہوسکا، اہل خانہ شدید ذہنی اذیت میں مبتلا ہیں۔اس حوالے سے 4سالہ بچی عائشہ کے والد اصغر نے بتایاکہ میری معصوم بیٹی کو تاحال بازیاب کرایا نہیں جا سکا۔متاثرہ بچی کا والد اصغر جو غریب رکشہ ڈرائیور… Continue 23reading 4سالہ بچی 10روز میں بھی بازیاب نہ ہوسکی

پالتو بلی واپس نہ کرنے کا معاملہ عدالت پہنچ گیا

datetime 27  اگست‬‮  2023

پالتو بلی واپس نہ کرنے کا معاملہ عدالت پہنچ گیا

کراچی(این این آئی)علاج کے لیے نجی ادارے کو دی گئی پالتو بلی مبینہ طور پر واپس نہ کرنے کے معاملے میں خاتون وکیل نے ادارے کی مالکن اور دیگر کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر کراچی نے ایس ایچ او ملیر کینٹ سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ درخواست… Continue 23reading پالتو بلی واپس نہ کرنے کا معاملہ عدالت پہنچ گیا

بچے 4 دن سے بھوکے ہیں، خاتون کی 15 پرکال کے بعد پولیس اہلکار راشن لیکر گھر پہنچ گئے

datetime 27  اگست‬‮  2023

بچے 4 دن سے بھوکے ہیں، خاتون کی 15 پرکال کے بعد پولیس اہلکار راشن لیکر گھر پہنچ گئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد میں پولیس مددگار ہیلپ لائن 15 پر کال کرکے خاتون نے بچوں کے 4 دن سے بھوکے ہونے کی اطلاع دی۔پولیس کے مطابق خاتون نے 15 پر کال کرکے بتایاکہ بچے 4 دن سے بھوکے ہیں۔ پولیس نے بتایاکہ کال موصول ہونے پر اطلاع متعلقہ اہلکاروں کو فراہم کی گئی جس… Continue 23reading بچے 4 دن سے بھوکے ہیں، خاتون کی 15 پرکال کے بعد پولیس اہلکار راشن لیکر گھر پہنچ گئے

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 21