جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

پالتو بلی واپس نہ کرنے کا معاملہ عدالت پہنچ گیا

datetime 27  اگست‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)علاج کے لیے نجی ادارے کو دی گئی پالتو بلی مبینہ طور پر واپس نہ کرنے کے معاملے میں خاتون وکیل نے ادارے کی مالکن اور دیگر کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر کراچی نے ایس ایچ او ملیر کینٹ سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔

درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ 19اگست کو نجی ادارے کے ملازم کو اپنی پالتو بلی علاج کے لیے دی جس کی ٹانگ پر معمولی سا زخم تھا۔درخواست گزار نے کہاکہ بلی واپس لینے گئی تو بلی دکھائی گئی اور نہ اندر آنے دیا گیا، 21 اگست کو ادارے کی جانب سے بتایا گیا کہ میری بلی مر گئی ہے۔درخواست گزار نے کہاکہ بلی کی لاش مانگی تو وہ بھی نہیں دی گئی بلکہ دھمکیاں دی گئیں، عدالت سے استدعا ہے کہ ذمہ داروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا جائے۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…