مقبوضہ کشمیر میں 45000 سے زائد بے گناہ افراد گرفتار
سرینگر(آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں حالیہ کشیدگی کے آغاز کے بعد سے اب تک پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت 45000 سے زائد بیگناہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پی ایس اے کے تحت گرفتار کئے جانے والوں میں حریت راہنما، سیاسی ورکرز، تاجر، وکلاء، سماجی کارکن اور نوجوان شامل… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں 45000 سے زائد بے گناہ افراد گرفتار