جاسوس پکڑے جانے کا ڈر ، بھارت نے پاکستان میں جاسوسی کیلئے اب کیا چیز بھیجنا شروع کردی؟بڑی سازش بے نقاب
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی جاسوسی کی ایک اور کوشش ناکام ،میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت نے جاسوسی کے لیے پاکستان میں مختلف قسم کی ڈیوائسز بھیجنا شروع کر دی ہیں۔ ڈیوائسز روزانہ غباروں کے ذریعے سے پھینکی جا رہی تھی۔گجرات کے سرحدی علاقوں سے 4 جی پی ایس ریڈیو ساؤنڈ ڈیوائسز برآمد ہوئی ہیں۔سول ڈیفنس… Continue 23reading جاسوس پکڑے جانے کا ڈر ، بھارت نے پاکستان میں جاسوسی کیلئے اب کیا چیز بھیجنا شروع کردی؟بڑی سازش بے نقاب