ڈالر کی صورتحال ٹھیک ہونیوالی نہیں،حفیظ شیخ نے بھی ہاتھ کھڑے کر دئیے ، ایف بی آر کے اقدامات سے اختلافات ، اہم اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک)مشیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان کاروبار میں آسانیاں پیدا کرنے والا ملک بن رہا ہے، کاروبار کر نے میں ماضی کی مشکلات او رکرپشن نہیں ملے گی ،خطے کی ترقی کے لیے مواصلات اور رابطے بڑھانا ضروری ہے، ترقی ہوگی تو روزگار بڑھے گا۔… Continue 23reading ڈالر کی صورتحال ٹھیک ہونیوالی نہیں،حفیظ شیخ نے بھی ہاتھ کھڑے کر دئیے ، ایف بی آر کے اقدامات سے اختلافات ، اہم اعلان کردیا







































