مسئلہ کشمیر، عمران خان نے آج رات کیا کام کرنے کا اعلان کردیا؟ پورے پاکستان کی نظریں ٹی وی پر جم گئیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے۔تفصیلات کے مطابق فردوس عاشق اعوان نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں بتایا کہ وزیراعظم آج قوم سے خطاب میں مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر بات کریں گے۔ یاد رہے کہ بھارت کی جانب سے 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی… Continue 23reading مسئلہ کشمیر، عمران خان نے آج رات کیا کام کرنے کا اعلان کردیا؟ پورے پاکستان کی نظریں ٹی وی پر جم گئیں







































