مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل370 کی منسوخی ، بھارتی سپریم کورٹ نے دائر ہونیوالی درخواستوں پر زبردست فیصلہ سنا دیا
نئی دہلی ( آن لائن)بھارتی سپریم کورٹ نے آرٹیکل 370 کی منسوخی کیلئے دائر درخواستوں پر 5 رکنی بنچ تشکیل دیدیا،عدالت نے حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ایک ہفتے میں جواب طلب کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ میں آرٹیکل 370 کی منسوخی کیلئے درخواستوں پر سماعت ہوئی،بھارتی سپریم کورٹ نے دائر درخواستوں… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل370 کی منسوخی ، بھارتی سپریم کورٹ نے دائر ہونیوالی درخواستوں پر زبردست فیصلہ سنا دیا