جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل370 کی منسوخی ، بھارتی سپریم کورٹ نے دائر ہونیوالی درخواستوں پر زبردست فیصلہ سنا دیا

datetime 28  اگست‬‮  2019 |

نئی دہلی ( آن لائن)بھارتی سپریم کورٹ نے آرٹیکل 370 کی منسوخی کیلئے دائر درخواستوں پر 5 رکنی بنچ تشکیل دیدیا،عدالت نے حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ایک ہفتے میں جواب طلب کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ میں آرٹیکل 370 کی منسوخی کیلئے درخواستوں پر سماعت ہوئی،بھارتی سپریم کورٹ نے دائر درخواستوں پر سماعت کیلئے 5 رکنی بنچ تشکیل دیدیا،بھارتی سپریم کورٹ میں 14 درخواستیں دائر

کی گئی تھیں،کشمیری سماجی رہنمائوں شاہ فیصل اور شہلا رشید نے بھی درخواست دائر کی ،عدالت نے حکومت کو نوٹس کردیا،درخواستوں پر سماعت اکتوبر کے پہلے ہفتے ہوگی ،عدالت نے کشمیر ٹائمز اورانورادھا کی درخواست پر بھی بھارتی حکومت کو نوٹس جاری کردیا،نوٹس میں مقبوضہ کشمیر میں انٹرنیٹ اوررابطوں کے دیگر ذرائع پر پابندی ہٹانے کا کہا گیا ہے ،بھارتی سپریم کورٹ نے ایک ہفتے کے اندرحکومت سے تفصیلی جواب طلب کرلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…